کر اچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ نے کراچی میںلاہور کی طرز پر ڈولفن فورس کے سلسلے میں ایک کمیٹی تشکیل دے دی ،سی ٹی ڈی افسر اور دیگر افراد کی چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث ہونے پر تحقیقات کے لیے بھی ایک کمیٹی بنائی گئی ہے تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ فوری طور لاہور طرز کی ڈولفن فورس کراچی میں بھی بنانا چاہتے ہیں۔