مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری شہید کر دیے

158
Indian Army

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کو بدستور جاری رکھا ہوا ہے۔

کے ایم ایس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا میںریاستی دہشت گردی کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کے ایم ایس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی میں شہید کیا گیا۔