کراچی ( کامرس رپورٹر ) ملک میں فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہوگیا جس کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہو گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 1201 روپے کی کمی واقع ہوئی ۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress