برلن(اسپورٹس ڈیسک)یورو کپ فٹ بال کے مقابلے میں اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست مات دیدی، اسپین کو برتری کھیل کے 55ویں منٹ میں ملی۔اٹلی کے کھلاڑی ریکارڈو کیلا فیوری نے گیند اپنے ہی جال میں پہنچادی۔جس کا اسپین نے بھرپور فائدہ اٹھایا، اسپین کی اون گول کی برتری کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔