نواب شاہ(نامہ نگار) مرکزی رہنما جماعت اسلامی ودینی اسکالر راشد نسیم آج بعد نماز مغرب الخدمت کالونی سکرنڈ میں ضلع شہید بینظیر آباد کے اجتماع ارکان سے “حلف رکنیت اور اس کے تقاضے” کے موضوع پر خطاب کریں گے۔ اجتماع ارکان سے امیر ضلع سرور احمد قریشی ودیگر رہنما بھی خطاب کریں گے۔