بانی پی ٹی آئی کے پولیٹیکل ایڈوائزر لاہور سے اغوا

249
ountry will go bankrupt

لاہور: پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر غلام شبیر کو اغوا کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر غلام شبیر کے اغوا کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں بیٹے بلال کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔

ایف آئی آر متن کے مطابق غلام شبیر کو نامعلوم افراد نے دو روز قبل خیابان امین سے اسلام آباد جاتے ہوئے اغواء کیا ۔