غزہ میں اسرائیل کو دھچکا‘ کارآمد فوجی ٹینک تباہ‘ 2 سپاہی ہلاک

526

شمالی غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فوج کا ایک کارآمد اور موثرفوجی ٹینک جدیدجنگی زدہ آلے کی زد میںآ کر تباہ ہوگیاتھا۔فوج کے اعلیٰ افسران کے مطابق اس واقعے میں اسرائیل کے 2 تربیت یافتہ کمانڈوز فوجی ہلاک ہو گئے۔

علاوہ ازیںایک غیر ملکی میڈرپورٹ کے مطابق یہ واقعہ رفح میں حماس کے حملے کے نتیجے میںمیں 8 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد رونماہوا ہے۔

اسرائیلی فوج کے اعلیٰ افسران نے رفح میں حماس کے حملے کے باعث اپنے 8 فوجی اہلکاروں کے ہلاکتوں کی کی تصدیق بھی کرچکے ہیں دی۔

یہاں یہ بات بھی واضح رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے تاحال اسرائیلی سفاکیت کے باعث 37 ہزار 296 مسلمان شہید اور 85 ہزار 197 نہتے زخمی ہو چکے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق شہید اور زخمیوں میں بچوں کی بہت بڑی تعداد ہے۔