لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال20 جون کو پراسیکیوشن کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress