اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا شیڈول طے

257

میلبرن (اسپورٹس ڈیسک ) کرکٹ اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین 3 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا شیڈول طے پا گیا۔اسکاٹ لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ستمبر میںسیریز کیلیے مقدمقابل ہوں گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان3 ٹی20 میچز 4،6اور7ستمبر کو دی گرینج، ایڈنبرا میں کھیلے جائیں گے۔