بلاول زرداری سے مشیرگلگت بلتستان ذبیح اللہ کی ملاقات

108

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری سے مشیر برائے نوجوان امور اور کامرس گلگت بلتستان ذبیح اللہ نے ملاقات کی اور گلگت بلتستان یوتھ افئیرز سے متعلق چیئرمین بلاول زرداری کو آگاہ کیا ۔