پاکستان میں تمباکو نوشی سے سالانہ کتنی اموات ہوتی ہیں؟

282

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نو ٹوبیکو ڈے منایا جا رہا ہے۔ 

نوجوانوں میں دل کے دورے کی ایک بڑی وجہ کثرت سے تمباکو نوشی بھی ہے، عالمی ادارہ صحت کے ایک اندازے کے مطابق دنیا میں 1.3 ارب آبادی تمباکو نوشی کی عادت میں مبتلا ہے

 پاکستان میں تمباکو نوشی سے سالانہ ڈھائی لاکھ اموات ہوتی ہیں۔

 ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ حکومت کو تمباکو کی تمام مصنوعات پر ٹیکسز بڑھا کر اس کے استعمال میں کمی لائے۔