مریم نواز کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت

513
led the country

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس کو وکلا کے خلاف طاقت  کا استعمال نہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم  نواز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے آئی جی پولیس کو وکال کے خلاف طاقت کا استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وکلا کو بھی لاہور ہائی کورٹ کے ساتھ معاملات خوش اسلوبی سے حل کرنے چاہییں۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ لاہور کے شہریوں  کے تحفظ کے لیے  کسی بھی قسم کی محاذ آرائی سے گریز کیا جانا چاہیے۔