کراچی میں ڈائریا کے کیسز میں اضافہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریا کے کیسز میں معمول سے 10 فیصد اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح اسپتال میں ڈائریا کے 25 سے 30 کیسز روزانہ رپورٹ ہو رہے ہیں ۔
طبی ماہرین کے مطابق ڈائریا اور گیسٹرو سے بچاؤ کے لیے پانی ابال کر پیا جائے ۔