پاکستان: سونے کی قیمت میں کمی

315
سونے کی قیمت میں17 سوروپے کی نمایاں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں فی تولہ سونا 1100 روپے تولہ سستا ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی کے بعد سونے کی نئی فی تولہ قیمت 244500 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 943 اضافے سے 211334 روپے ہے۔

واضح رہے کہ 9 اپریل کو ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر 1900 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپےکی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی تھی۔