پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

377
ecord low

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ کے بعد سونے کی نئی فی تولہ قیمت 231000روپے ہو گئی ہے ۔

دوسری جانب ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1285 اضافے سے 198045روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 14 ڈالر اضافے کے بعد 2191 ڈالر فی اونس ہے۔