عمران خان نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے، شیر افضل مروت

284

 

شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان سے وکلا کی ملاقات ہوئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔

شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرے