پاکستان 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈ جاری کرے گا: وزیر خزانہ

238
determined to facilitate business

محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان چینی بانڈ مارکیٹ میں 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز جاری کرے گا۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان پہلی بار چینی بانڈ مارکیٹ میں پانڈا بانڈ فروخت کرےگا,حکومت تمام قرض بروقت ادا کرے گی، کیش بیلنس بہتر ہے ، روپے کی قدر مستحکم رہے گی ۔

عالمی جریدے بلوم برگ کے لئے حکومت پاکستان ابتدائی طور پر 25 سے 30 کروڑ ڈالر مالیت کے پانڈا بانڈ فروخت کر کے چینی بانڈ مارکیٹ سے فنڈنگ حاصل کرنے کا آغاز کرے گا، جسے بعد میں مزید بڑھایا جائے گا