اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں استنبول سے آنے والی قومی ائیر لائن نے اچانک تکنیکی خرابی کی وجہ سے ترکی کے ایئر پورٹ پرفوری پرواز کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے ترجمان نےبتایا کہ بوئنگ طیارے 777 کے لینڈنگ گیئر میں فنی خرابی پیدا ہوئی ہے،جس کی وجہ سے طیارے کو فوری لینڈنگ کرنی پڑی ہے،لینڈنگ گیئر میں خرابی ہوتے ہی جہاز کے کپتان نےایمر جنسی بریک لگا کر طیارے کو بورڈنگ برج پر لے گیا جہاں پرواز 704 مسافروں کو آف لوڈ کرکے لاونج میں منتقل کردیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ طیارہ استنبول ائیرپورٹ پر گراؤنڈ ہے اور انجینئرز کی ٹیم پرزہ جات لےکر استنبول روانہ ہوگئی ہے، مسافروں کو ترکش ائیر لائن کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچایا جائے گا۔