اڈیالہ جیل میں سیریس تھریٹ الرٹ ہے، عظمیٰ بخاری

413
threat alert in Adiala

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں عمومی طور پر سکیورٹی تھریٹ ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں بہت سیریس تھریٹ الرٹ ہے جس کی تحقیق جاری ہے، اڈیالہ جیل کے حوالے سے تھریٹ انتہائی سنجیدہ ہے، کچھ دن پہلے پکڑے گئے دہشت گردوں کے پاس اڈیالہ جیل کے نقشے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ کسی اورجیل میں بانی پی ٹی آئی کو منتقل کرنے کی میرے پاس کوئی اطلاعات نہیں، دوہفتوں میں سکیورٹی کو بہترکیا جائے گا۔