رمضان المبارک میں پی ایس ایل میچز کا وقت تبدیل کر دیا گیا

406
Timings changed

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے رمضان المبارک میں پی ایس ایل کے میچز کے اوقات کار تبدیل کر دیئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے بقیہ میچز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے ، رمضان کے باعث میچز رات 9 بجے شروع ہوں گے#

آج ہونے والا میچ بھی رات 9 بجے ہی کھیلا جائے گا ۔ آج نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ شیڈول ہے ۔