لاہور ہائیکورٹ: ٹوئٹرکی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت نہ ہو سکی

234

لاہور ہائیکورٹ میں ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس شاہد بلال حسن کے رخصت ہونے کے باعث نہ ہوسکی۔

درخواست گزار شہری حافظ شاکر محمود اعوان نے استدعا کی ہے کہ ٹویٹر سروسز کو مکمل طور پر ان بلاک کرنے کا حکم دیا جائے تاکہ صارفین اپنا کام سر انجام دیں سکے ان کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔

تاہم درخواست پر سماعت کی نئی تاریخ کا اعلان رجسٹرار آفس کی طرف سے کیا جائے گا۔