کوئٹہ: امراضِ قلب میں مبتلا بچوں کے مفت علاج کا آغاز

806

کوئٹہ:  بلوچستان میں بھی امراضِ قلب میں مبتلا بچوں کے مفت علاج کا آغاز ہو گیا۔

محکمہ صحت کے مطابق بچوں کا مفت علاج شیخ محمد بن زید النہیان ادارہ برائے امراضِ قلب نے شروع کیا ہے، بچوں کا مفت علاج این آئی سی وی ڈی کے اشتراک سے شروع کیا گیا ۔

محکمہ صحت کے مطابق این آئی سی وی ڈی کراچی کے ماہر ڈاکٹر عبد الستار شیخ نے بچوں کامعائنہ کیا، جہاں والدین نے اس کاوش کو سراہا ہے۔