سراج الحق نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر کے عہدے سے استعفا دیدیا

772
truggle against tyranny

لاہور: سراج الحق نے امیر جماعت اسلامی پاکستان کے عہدے سے استعفا دے دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق سراج الحق نے جماعت اسلامی کارکنان کو عام انتخابات 2024 میں بے لوث خدمات انجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔

سراج الحق کا مستعفی ہونے کے حوالے سے کہنا تھا کہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ نتائج نہیں دلاسکا۔