میڈیا نے جان بوجھ کر الیکشن کے نتائج کا غلط تاثر پیدا کیا، مریم نواز

241
women's day

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ میڈیا نے جان بوجھ کر الیکشن کے نتائج کا غلط تاثر پیدا کیا۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ٹوئٹ کیا کہ میڈیا کے ایک حصے نے جان بوجھ کر بنائے گئے غلط تاثر پیدا کیا، جس کے برعکس ن لیگ الحمدللہ مرکز اور پنجاب میں واحد سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف فتح کی تقریر کرنے کے لئے ن لیگ کے مرکزی دفتر کا رخ کریں گے۔ انشا اللہ دیکھتے جائیں۔