اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے الیکشن کمشنر سندھ نے کراچی میں جینڈر ڈیسک قائم کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈیسک یکم سے 10 فروری تک فعال رہے گا،ڈیسک خواتین ،بزرگوں ،اقلیتوں کی شکایات کیلئے قائم کیا گیا ہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جینڈرڈیسک 6 سے 10 فروری تک 24 گھنٹے کام کریگا۔