سراج الحق جمعہ کے روز حیدر آباد اور ٹنڈو آدم میں انتخابی جلسوں سے خطاب کرینگے

206
Gaza march

کراچی: امیرجماعت اسلامی سراج الحق جمعہ کے روز حیدرآباد اورسانگھڑمیں منعقدہ جماعت اسلامی کے انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

صوبائی ترجمان مجاہدچنا کے مطابق امیرجماعت اسلامی26جنوری کو حیدرآباد میں سہ پہر 3بجے لطیف آباد نمبر7جبکہ ٹنڈوآدم میں بلدیہ چوک پر شام 5بجے انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے۔

نامزدامیدواران قومی وصوبائی اسمبلی ،مرکزی ،صوبائی اورمقامی ذمے داران بھی خطاب کریں گے۔