غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار کے علاقے بھاگلپورہ میں پیش آیا، جہاں مسافروں نے چور کو چلتی ریل کی کھڑکی سے تقریباً ایک کلومیٹر تک لٹکائے رکھا۔
In #Bihar‘s #Bhagalpur, a snatcher was snatching a passenger’s phone from a moving train, but he could not succeed in it and the passenger caught the snatcher and carried him hanging for about a kilometer. pic.twitter.com/SNvTHZVdUA
— Hate Detector 🔍 (@HateDetectors) January 17, 2024
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویڈیو پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سفید رنگ کی شرٹ پہنا ہوا ملزم چلتی ریل کی کھڑکی سے لٹکا ہوا ہے ،ملزم کو مسافروں نے بازووں سے پکڑا ہوا ہے اور طویل مسافت کے بعد جب ریل رک جاتی ہے ، پھر مبینہ چور کو چھوڑ دیا جاتا ہے جبکہ وہاں موجود چند نوجوان اس کو پکڑ کرلے جاتے ہیں۔