فرانس کی وزیراعظم مستعفی

282

پیرس:فرانس کی وزیراعظم الزبتھ بورن نیاپنے عہدے سے استعفی دے دیا، تاہم وہ نئے وزیر اعظم کی تعیناتی تک الزبتھ بورن عہدیپر رہیں گی۔

فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم الزبتھ بورن نیاپنے عہدے سے استعفی دے دیا، الزبتھ بورن نے  گزشتہ روز حکومت کا استعفی صدر کو پیش کیا، جنہوں نے اسے قبول کر لیا۔

فرانسیسی صدر نے ایک ایکس (ٹویٹر)پوسٹ میں کہا کہ الزبتھ بورن کی فرانس کے لئے خدمات قابل تعریف کرتے ہوئے قومی کیلئے ہر روز مثالی کام کرنے پر الزبتھ بورن کا شکریہ ادا کیا۔