پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری

472
decreased

اسلام آباد:پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری رہا اور بدھ کو انٹر بینک ٹریڈنگ میں 37 پیسے کی کمی سے 282 روپے تک پہنچ گیا۔

تین روزہ تعطیل کے بعد منگل کو انٹربینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مضبوط ہوئی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 25 پیسے کمی کے بعد 283 روپے 75 پیسے تک پہنچ گئی۔