امریکا اسرائیلی جنگ بندی میں رخنے نہ ڈالے، چین

444
interest rates

بیجنگ:چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ امریکا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کو یکطرفہ طورپر روکنا ختم کرے،امریکا فوری طور پر فلسطین اسرائیل جنگ بندی  کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین مشرق وسطی میں زیادہ بااثر بننے کا خواہاں ہے لیکن تنازعہ کو ختم کرنے کا کام حقیقت میں صرف امریکی کندھوں پر ہے۔

وانگ وین بن نے کہا کہ فلسطینی اسرائیل تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے چین جنگ بندی کے قیام، شہریوں کے تحفظ اور انسانی بحران کو کم کرنے کے لیے کوشاں رہا ہے۔