اسلام آباد اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

1200
surrounding areas

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور اس کے مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلا م آباد اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متاثرہ علاقوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور خوفزدہ ہو گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گلگت بلتستان کے شمال مغربی علاقے میں 170 کلومیٹر زیرزمین تھا۔