انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے21ویں میچ میں بھارت کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کرفلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ میچ دھرمشالہ میں ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے،میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تیسری اوور کی تیسری بول پر بھارت کے فاسٹ بولر محمد سراج نے نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون کونوے کو آؤٹ کر لیا ہے۔اور رنز کی بات کی جائے تو 4 اووز میں 9 رنز ہیں۔
شائقین کا کہنا ہے کہ آج کے اس میچ میں یکطرفہ ہونے کے بجائے کانٹے کا ہوگا اور ایک اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔