راولپنڈی میں ڈینگی کے 58 نئے کیسز رپورٹ

572
ڈینگی ' ملیریا'متعددی امراض سے بچائو'محکمہ صحت کے بروقت اقدامات

راولپنڈی:ڈینگی مچھر کے وار ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد جاری۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 58افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے،رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 720 ہوچکی ہے۔

 محکمہ صحت کے مطابق 12 ڈینگی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،96مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔

محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ابتک 624 کنفرم مریض ہسپتالوں سے ڈسچارج ہوچکے۔