کراچی: اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جمعرات 14 ستمبر 2023ء کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کراچی میں ہوگا
جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔بعد ازاں، اسٹیٹ بینک اْسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود کا فیصلہ کرنے کا قانونی ادارہ ہے اور مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 14 ستمبر کو ہے جس میں شرح سود پر فیصلہ ہوگا۔