سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید پر قاتلانہ حملہ

269

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید پر قاتلانہ حملہ ہونے کا دعوی کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر پارٹی کے کسی رکن کو بھی کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار موجودہ حکومت ہو گی ۔

پی ٹی آئی کے مطابق خالد خورشید پر حملہ استور میں چوگام کے مقام پرہوا، وہ ساتھیوں کے ہمراہ انتخابی مہم میں شرکت کے لئے جارہے تھے کہ ان کے قافلے کو رکاوٹ کھڑی کرکے روکا گیا اور فائرنگ کی 0 کلو میٹر تک ریکارڈ کی گئی ۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، خطہ پوٹھوہار ،اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔