انقرہ:ترکیہ کی انڈر 17قومی خواتین والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
ترکیہ کی ٹیم سربیا میں منعقدہ بالقان چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں بلغاریہ کے مقابل کورٹ میں اتری،ٹیم نے تینوں سیٹز میں بلغاریہ کی ٹیم کو شکست دی اور 3۔0 پوائنٹ کے ساتھ فائنل کھیلنیکی راہ ہموار کی۔
فائنل میچ میں ترکیہ کی انڈر 17قومی خواتین والی بال ٹیم یونان۔سربیا میچ کی فاتح ٹیم کے مقابل کورٹ میں اترے گی۔