کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
40 روپے کے اضافے کے بعد شہر میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 660 سے بڑھ کر 700 روپے ہو گئی ۔
Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress