سو گئی……………اقبال علامہ محمد اقبال - June 7, 2023, 4:33 AM 334 Share on Facebook Tweet on Twitter دریا کی تہ میں چشمِ گرادب سو گئی ہے ساحل سے لگ کے موجِ بے تاب سو گئی ہے بستی زمیں کی کیسی ہنگامہ آفریں ہے یوں سو گئی ہے جیسے آباد ہی نہیں ہے