انسانی جانوں کا ضیاع تکلیف دہ ہے بھارت میں ٹرین حادثے پر رضوان کا اظہار افسوس

628

اسلام آباد:پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے بھارتی ریاست اڑیسہ میں المناک ٹرین حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں محمد رضوان نے لکھا کہ انسانی جانوں کا ضیاع ہمیشہ ہی تکلیف دہ ہوتا ہے ، میری دعائیں بھارت میں ہونے والے ٹرین حادثے کے متاثرین کیلئے ہیں۔

https://twitter.com/iMRizwanPak/status/1665358954199756801?s=20