عالمی بینک نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پاکستان کومنظوری دیدی

286

اسلام آباد:عالمی بینک نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے پاکستان کو21کروڑ30لاکھ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔

فنڈز بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے روزگار کے مواقع کی فراہمی اور ضروری سروسز میں بہتری کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کے تحفظ کیلئے خرچ ہوگی۔