عمان:نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی ٹرف ٹو پر آج حتمی ٹرائلز ہوں جس میں اٹھارہ رکنی ٹیم کو متنخب کیا جائے گا، ٹرائلز کے پہلے روز سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا، اس موقع پر غیر ملکی ٹیم کنسلٹنٹ رولنٹ اولٹمنز بھی موجود تھے۔
جونیئر ایشیا کپ تئیس مئی سے صلالہ میں کھیلاجارہاہے، ایونٹ میں دس ٹیمیں شریک ہیں، پول اے میں پاکستان، انڈیا،جاپان، تھائی لینڈ،چائنز تائی پے شامل ہیں، پول بی میں جنوبی کوریا، ملائشیا،عمان، بنگلہ دیش اورازبکستان کو رکھا گیاہے۔ ایونٹ کی تین بہترین ٹیمیں جونیئر ورلڈکپ میں کوالیفائی کریں گی۔عمان میں ہونے والے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا۔
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی ٹرف ٹو پر آج حتمی ٹرائلز ہوں جس میں اٹھارہ رکنی ٹیم کو متنخب کیا جائے گا، ٹرائلز کے پہلے روز سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا، اس موقع پر غیر ملکی ٹیم کنسلٹنٹ رولنٹ اولٹمنز بھی موجود تھے۔
جونیئر ایشیا کپ تئیس مئی سے صلالہ میں کھیلاجارہاہے، ایونٹ میں دس ٹیمیں شریک ہیں، پول اے میں پاکستان، انڈیا،جاپان، تھائی لینڈ،چائنز تائی پے شامل ہیں، پول بی میں جنوبی کوریا، ملائشیا،عمان، بنگلہ دیش اور ازبکستان کو رکھا گیاہے۔ ایونٹ کی تین بہترین ٹیمیں جونیئر ورلڈکپ میں کوالیفائی کریں گی۔