عمران خان کی گرفتاری، مصروفیت کے باعث تبصرے کیلیے دستیاب نہیں، ریحام

559

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے نام لیے بغیر تبصرہ کردیا۔

سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں نیب کی جانب سے رینجرز کی مدد سے گرفتاری پر ان کی سابقہ اہلیہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا تبصرہ کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ میں ایک خاص فیملی ایونٹ میں مصروف ہوں، لہٰذا اس وجہ سے میں کسی بھی تبصرے کے لیے دستیاب نہیں ہوں۔