صدر مملکت نے سپریم کورٹ اختیارات بل بغیر دستخط واپس بھیج دیا

384
speculations

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ ( پریکٹس اینڈ پروسیجر ) بل 2023  دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیا۔

صدر مملکت نے کہا کہ ڈاکٹر قانون سازی کی اہلیت اور بل کی درستگی کا معاملہ ملک کے اعلیٰ ترین عدالتی فورم کے سامنے زیر سماعت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ معاملہ زیرسماعت ہونے کے احترام میں، بل پر مزید کوئی کارروائی مناسب نہیں ہے۔