کروڑوں کی لاگت سے لگای جانیوالی ہاکی آسٹروٹرف ناقص نکل آ ئی 

426

 اسلام آباد:پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں لگای جانیوالی کروڑوں روپوں کی نی آسٹروٹرف ناقص اورغیر معیاری نکل آنے پر معاملے کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوے  فیکٹ فانڈنگ کمیٹی قام کر دی۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کیصدر سید ظاہر شاہ نے ناقص اور غیر معیاری آسٹروٹرف کی تنصیب  کا معاملہ وزارت بین الصوبای رابطہ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ سے اٹھاتے ہوے موقف اختیار کیا تھا کہ لالہ ایوب اسٹیڈیم میں کروڑوں روپے کی لگای گی آسٹروٹرف ناقص ہے جبکہ ہاکی آسٹروف کیلے لگای گی واٹرگن اور دیگر آلات بھی غیر معیاری نکلے ہیں۔

اس معاملے کی فوری انکواری کروای جاے جس پر پاکستان سپورٹس بورڈ نے معاملے کی تحقیقات کرنیکافیصلہ کرتے ہوے پی ایس بی کے  ڈپٹی ڈاثریکٹرجنرل سعید اختر کی  سربراہی میں پانچ رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قام کر دی ہے جو ایک ماہ کے اندر اپنی رپورٹ مرتب کرے گی۔ 

واضح رہے کہ دس کرڑور ک زاد لاگت سے تیار کی جانیوالی ہاکی آسٹروٹرف پر ایک ماہ کے اندر ہی جھریاں نمودار ہو گی ہے۔