توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان، فواد چوہدری، اور اسد عمر کے خلاف سماعت کیلیے منظوری

419
Election Commission

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان ،فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن  کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ 

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے  کاز لسٹ جاری  کردی۔

کیس کی سماعت چار رکنی بینچ کرے گا۔

سابق وزیراعظم عمران خان سیکیورٹی  خدشات کی وجہ سے گذشتہ سماعت پر پیش نہیں ہو سکےتھے۔