الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کیلئے تیار ہیں، اسد عمر

408
arrest

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ امید ہے تمام ریاستی ادارے آئین پرعمل درآمدکے لییکردار ادا کریں گے، بحران کا حل الیکشن ہے، ان کے پاس کوئی اور تجویز بھی ہے تو بتا دیں، ہم الیکشن پرسنجیدہ اور بامعنی بات چیت کیلیے تیار ہیں۔