لاہور : لاہور ائرپورٹ پر سی اے اے پورٹر اور ایف آئی اے اہلکاروں کے درمیان جھگڑے کا معاملہ ، واقعہ کے محرکات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لئے سی اے اے، ایف آئی اے اور اے ایس ایف نمائندوں پر مبنی کمیٹی بنا دی گئی۔
ترجمان کے مطابق کمیٹی سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے گی۔لاہور ائرپورٹ پر سول ایویشن ملازمین کا احتجاج ختم،معاملہ کو افہام و تفہیم سے حل کرلیا جائے گا۔