تائیوان کی صدر چین کی تنبیہ کے باوجود نیویارک پہنچ گئیں

496
FILE PHOTO: Taiwan President Tsai Ing-wen speaks during a news conference with the incoming Taiwan Premier Chen Chien-jen and outgoing Taiwan Premier Su Tseng-chang at the presidential office in Taipei, Taiwan January 27, 2023. REUTERS/Carlos Garcia Rawlins/File Photo

نیویارک :تائیوان کی صدر چین کی تنبیہ کے باوجود نیویارک پہنچ گئیں، صدرسائی انگ ہفتے تک نیویارک میں رہیں گی اورلاس اینجلس بھی جائیں گی۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے ائیرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پرتعلقات بڑھانے کے عزم میں بیرونی دبا رکاوٹ نہیں بنے گا۔

توقع ہے کہ وہ کیلیفورنیا میں اسپیکرایوان نمائندگان میک کارتھی سے ملیں گی۔جس کی سرکاری طورپرتصدیق نہیں ہوئی۔چین نے کہا کہ سائی انگ اورمیک کارتھی ملاقات ایک اوراشتعال انگیزی ہوگی۔جو ون چائنا اصول کی خلاف ورزی ہے۔