اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی، 9 مریضوں کی حالت نازک۔
قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 726 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 09 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
COVID-19 Statistics 22 January 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 3,726
Positive Cases: 09
Positivity %: 0.24%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 09— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) January 22, 2023
اس طرح 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.24 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 09 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔