اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلیفون پر بات کی اور افغانستان کی وزارت خارجہ پر بدھ کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے شہری بدترین دہشت گردی کا شکار ہیں۔
Spoke to Acting Foreign Minister of #Afg Amir Khan Muttaqi today; condemned the terrorist attack on his @Mofa_Afg yesterday. Both ppl of 🇵🇰 & afghanistan are victims of terrorism. We must do all we can to defeat this menace. pic.twitter.com/TcFccTOoVF
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) January 12, 2023
دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینے کیلئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔